Ravabit - روابط

Your Own Always Stands By You

The best among you is the one who does good to others

Discover

Find the right problem

Solve

Get the best solutions

Connect

Connect with trusted people & services

🧭 Day 1: What is Electricity? (بجلی کیا ہے؟)

🔹 Concept:

Electricity is a form of energy that powers most things in our homes — like lights, fans, TVs, and mobile phones. It flows through wires and gives energy to machines.

🔹 Static vs. Current:

  • Static Electricity is the kind that builds up on your clothes or hair when you rub something (like a balloon on your head).
  • Current Electricity is what flows through wires to run fans, bulbs, and fridges.

🔹 Real-Life Examples (Pakistan):

  • You charge your mobile phone — it uses current electricity.
  • When you touch a metal door after walking on a carpet and feel a shock — that’s static electricity.
  • When the electricity goes out during load shedding, and you turn on a UPS or inverter, that’s using stored electricity.

🔹 Activity:

Balloon Static Electricity Test
Rub a balloon on your hair and bring it close to paper bits or a wall. Watch how it attracts them like a magnet!

🔌 Day 2: Circuits & Electrical Components (سرکٹ اور پرزے)

🔹 Concept:

A circuit is a path that electricity follows. If the circuit is complete, electricity flows. If there is a break, it stops.

🔹 Components:

  • Battery (Cell): Stores electricity.
  • Wire (تار): Path for electricity.
  • Switch (سوئچ): Opens/closes the path.
  • Bulb (بتی): Lights up when current flows.

🔹 Series vs. Parallel:

  • Series Circuit: One way; if one bulb breaks, all go off (like old decorative lights).
  • Parallel Circuit: Each bulb works separately (like fan and light in your room).

🔹 Real-Life Examples:

  • Fan + Light Switch: They are on different switches — that's parallel wiring.
  • Eid Lights: If one goes out and all go dark — that’s a series circuit.
  • Bell in your house: A switch completes the circuit, and the bell rings.

🔹 Activity:

Build a simple circuit using a battery, switch, wire, and an LED. Open/close the switch to see how the light behaves.

💡 Day 3: Everyday Electrical Items (روزمرہ الیکٹرانکس)

🔹 Concept:

Electricity powers everyday items. Understanding these helps kids learn how homes are wired.

🔹 Devices to Learn:

  • Bulbs: Glow with electric current.
  • Switches: Control the flow.
  • Fans: Use motors.
  • Sockets: Provide electricity to devices.

🔹 Real-Life Examples:

  • Energy Savers vs. Old Bulbs: Energy savers use less electricity (important in Pakistan due to high bills).
  • UPS and Solar Systems: Backup during load shedding.
  • Electric Kettle or Heater: Turns electricity into heat.

🔹 Polarity:

  • Battery has positive (+) and negative (-) sides. Current flows from + to -.

🔹 Activity:

  • Make a paper circuit with copper tape and a small LED.
  • Learn how to safely replace a small torch bulb or fuse.

🧲 Day 4: Magnetism & Electromagnets (مقناطیس اور برقی مقناطیس)

🔹 Concept:

Electricity and magnetism are connected. When electricity flows in a wire, it creates a magnetic field.

🔹 Electromagnets:

You can turn a piece of iron into a magnet by wrapping wire around it and passing current.

🔹 Real-Life Examples:

  • Ceiling Fan Motor: Works using electromagnetism.
  • Toy Car Motors: Use a small motor powered by batteries.
  • Electric Bell: Rings when electromagnet pulls the hammer.

🔹 Activity:

Make an electromagnet using a nail, copper wire, and battery. Use it to pick up paper clips or small pins.

🔧 Day 5: Final Project, Real-Life Use & Safety (منصوبہ اور حفاظت)

🔹 Concept:

Children combine all they’ve learned to build something useful and practice electrical safety.

🔹 Real-Life Examples:

  • Load Shedding Solutions: How UPS and solar panels help.
  • Why Not to Use Wet Hands: Water conducts electricity and can shock you.
  • Why Plug Points Are Dangerous: 220V is very strong — never touch!

🔹 Activity (Choose One):

  • Make a mini flashlight using LED, battery, and switch.
  • Build a buzzing door alarm for a school bag or drawer.
  • Present their project in a small class presentation.

🔹 Safety Rules:

  • Always use low-voltage batteries.
  • Never open wall sockets or switches.
  • Ask an adult if you're unsure.

Keep hands dry and work on a clean surface.۔

🎨 بچو! کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کتابوں کے کور، کھلونوں کے ڈبے، اور اشتہارات اتنے خوبصورت کیوں ہوتے ہیں؟ یہ سب گرافک ڈیزائن کی مدد سے بنایا جاتا ہے! اس کورس میں ہم سیکھیں گے کہ گرافک ڈیزائن کیا ہوتا ہے، اس میں کون سے عناصر استعمال ہوتے ہیں، اور آپ خود اپنا ڈیزائن کیسے بنا سکتے ہیں۔

نسئلک یا من هو الله الذی لا اله الا هو ...

۱۔ الرَّحْمَن

ترجمہ : بے حد مہربان

۲۔ الرَّحِيم

ترجمہ : نہایت رحم کرنے والا

۳۔ الْمَلِك

ترجمہ : بادشاہ

۴۔ الْقُدُّوس

ترجمہ : نہایت پاک

ڈیزائن آئیڈیاز کے لیے درکار متاثر کن آیات
Inspirational verses to remember for design ideas
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ

2 سورۃ البقرۃ

اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ مَّآءٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ ۪-وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ وَ السَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ)

بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کی تبدیلی میں اور کشتی میں جو دریا میں لوگوں کے فائدے لے کر چلتی ہے اور اس پانی میں جو اللہ نے آسمان سے اتارا پھر اس کے ساتھ مردہ زمین کو زندگی بخشی اور زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلائے اور ہواؤں کی گردش اور وہ بادل جو آسمان اور زمین کے درمیان حکم کے پابند ہیں ان سب میں یقینا عقلمندوں کے لئے نشانیاں ہیں ۔

- 3 آل عِمران

وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ-وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ

اور اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الْاَلْبَابِ

بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کی باہم بدلیوں میں نشانیاں ہیں عقلمندوں کے لئے۔

الَّذِیْنَ یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِهِمْ وَ یَتَفَكَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِۚ-رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًاۚ-سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

جو اللہ کی یاد کرتے ہیں کھڑے اور بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے ہیں اے رب ہمارے تو نے یہ بیکار نہ بنایا پاکی ہے تجھے تو ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے

15 - سورہ الحجر

وَ لَقَدْ جَعَلْنَا فِی السَّمَآءِ بُرُوْجًا وَّ زَیَّنّٰهَا لِلنّٰظِرِیْنَ

اور بیشک ہم نے آسمان میں بہت سے برج بنائے اور اسے دیکھنے والو ں کے لیے آراستہ کیا۔

وَ حَفِظْنٰهَا مِنْ كُلِّ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍ

اور اسے ہم نے ہر شیطان مردود سے محفوظ رکھا ۔

اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِیْنٌ

البتہ جو چوری چھپے سننے جائے تو اس کے پیچھے ایک روشن شعلہ پڑجاتا ہے۔

وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَّوْزُوْنٍ

اور ہم نے زمین کو پھیلایا اور ہم نے اس میں لنگر ڈال دئیے اور اس میں ہر چیز ایک معین اندازےسے اگائی

وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ وَ مَنْ لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِیْنَ

اور تمہارے لیے اس میں زندگی گزارنے کے سامان بنائے اور وہ جاندار بنائے جنہیں تم رزق نہیں دیتے

وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا عِنْدَنَا خَزَآىٕنُهٗ٘-وَ مَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ

اور ہمارے پاس ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم اسے ایک معلوم اندازے سے ہی اتارتے ہیں

۔ وَ اَرْسَلْنَا الرِّیٰحَ لَوَاقِحَ فَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَسْقَیْنٰكُمُوْهُۚ-وَ مَاۤ اَنْتُمْ لَهٗ بِخٰزِنِیْنَ

اور ہم نے ہوائیں بھیجیں جو بادلوں کوپانی سے بھر دیتی ہیں تو ہم نے آسمان سے پانی اتارا پھر ہم نے وہ تمہیں پینے کو دیا اور تم اس کے خزانچی نہیں ہو
16 - سورہ النحلُ

خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّؕ-تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ

اس نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ بنایا۔ وہ ان کے شرک سے بلندوبالا ہے۔

خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ

اس نے انسان کو منی سے پیدا کیا پھر جبھی وہ کھلم کھلا جھگڑنے والا بن گیا

وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَاۚ-لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ

اور اس نے جانور پیدا کئے ، ان میں تمہارے لیے گرم لباس اور بہت سے فائدے ہیں اور ان سے تم (غذابھی) کھاتے ہو۔

وَ لَكُمْ فِیْهَا جَمَالٌ حِیْنَ تُرِیْحُوْنَ وَ حِیْنَ تَسْرَحُوْنَ

اور تمہارے لئے ان میں زینت ہے جب تم انہیں شام کو واپس لاتے ہو اور جب چرنے کیلئے چھوڑتے ہو۔

وَ تَحْمِلُ اَثْقَالَكُمْ اِلٰى بَلَدٍ لَّمْ تَكُوْنُوْا بٰلِغِیْهِ اِلَّا بِشِقِّ الْاَنْفُسِؕ-اِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ

اور وہ جانورتمہارے بوجھ اٹھا کر ایسے شہر تک لے جاتے ہیں جہاں تم اپنی جان کو مشقت میں ڈالے بغیر نہیں پہنچ سکتے ،بیشک تمہارا رب نہایت مہربان رحم والا ہے۔

وَّ الْخَیْلَ وَ الْبِغَالَ وَ الْحَمِیْرَ لِتَرْكَبُوْهَا وَ زِیْنَةًؕ-وَ یَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ

اور (اس نے) گھوڑے اور خچر اور گدھے (پیدا کئے) تا کہ تم ان پر سوار ہو اور یہ تمہارے لئے زینت ہے اور (ابھی مزید) ایسی چیزیں پیدا کرے گاجو تم جانتے نہیں ۔

هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً لَّكُمْ مِّنْهُ شَرَابٌ وَّ مِنْهُ شَجَرٌ فِیْهِ تُسِیْمُوْنَ

وہی ہے جس نے آسمان سے پانی اتارا، اس سے تمہارا پینا ہے اور اسی سے درخت (اگتے) ہیں جن سے تم (جانور) چراتے ہو۔

یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ وَ النَّخِیْلَ وَ الْاَعْنَابَ وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ

اس پانی سے وہ تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے ،بیشک اس میں غور وفکر کرنے والوں کیلئے نشانی ہے ۔

وَ سَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَۙ-وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَؕ-وَ النُّجُوْمُ مُسَخَّرٰتٌۢ بِاَمْرِهٖؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ

اور اس نے تمہارے لیے رات اور دن اور سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا اور ستارے (بھی) اسی کے حکم کے پابند ہیں ۔ بیشک اس میں عقل مندوں کیلئے نشانیاں ہیں ۔

وَ مَا ذَرَاَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ

اور (اس نے تمہارے کام میں لگادیں ) وہ مختلف رنگوں والی چیزیں جواس نے تمہارے لیے زمین میں پیدا کیں ۔ بیشک اس میں نصیحت ماننے والوں کیلئے نشانی ہے۔

وَ هُوَ الَّذِیْ سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَاْكُلُوْا مِنْهُ لَحْمًا طَرِیًّا وَّ تَسْتَخْرِجُوْا مِنْهُ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَاۚ-وَ تَرَى الْفُلْكَ مَوَاخِرَ فِیْهِ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ

اور وہی ہے جس نے سمندر تمہارے قابو میں دیدئیے تا کہ تم اس میں سے تازہ گوشت کھاؤ اور تم اس میں سے زیور نکالوجسے تم پہنتے ہو اور تم اس میں کشتیوں کو دیکھتے ہو کہ پانی کو چیرتی ہوئی چلتی ہیں اور اس لئے کہ تم اس کا فضل تلاش کرو اورتاکہ تم شکر ادا کرو۔

وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ وَ اَنْهٰرًا وَّ سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ

اور اس نے زمین میں لنگر ڈالے تاکہ زمین تمہیں لے کر حرکت نہ کرتی رہے اور اس نے نہریں اور راستے بنائے تاکہ تم راستہ پالو۔

وَ عَلٰمٰتٍؕ-وَ بِالنَّجْمِ هُمْ یَهْتَدُوْنَ

اور (راستوں کیلئے) کئی نشانیاں بنائیں اور لوگ ستاروں سے راستہ پالیتے ہیں ۔
23 - سورہ المومنون

وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ طِیْنٍ

( اور بیشک ہم نے انسان کو چنی ہوئی مٹی سے بنایا۔

ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّـكِیْنٍ

پھر اس کوایک مضبوط ٹھہراؤ میں پانی کی بوند بنایا۔

ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰمًا فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًاۗ-ثُمَّ اَنْشَاْنٰهُ خَلْقًا اٰخَرَؕ-فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَ

پھر ہم نے اس پانی کی بوند کوجما ہوا خون بنادیا پھر جمے ہوئے خون کو گوشت کی بوٹی بنادیا پھر گوشت کی بوٹی کو ہڈیاں بنادیا پھر ہم نے ان ہڈیوں کو گوشت پہنایا، پھر اسے ایک دوسری صورت بنا دیا تو بڑی برکت والا ہے وہ اللہ جوسب سے بہتربنانے والاہے

وَ لَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَآىٕقَ ﳓ وَ مَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غٰفِلِیْنَ

اور بیشک ہم نے تمہارے اوپر سات راستے بنائے اور ہم مخلوق سے بے خبر نہیں ۔

وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ فَاَسْكَنّٰهُ فِی الْاَرْضِ ﳓ وَ اِنَّا عَلٰى ذَهَابٍۭ بِهٖ لَقٰدِرُوْنَ

اور ہم نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ پانی اتارا پھر اسے زمین میں ٹھہرایا اور بیشک ہم اسے لے جانے پر قادر ہیں ۔

فَاَنْشَاْنَا لَكُمْ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍۘ-لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ

تو اس پانی سے ہم نے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کئے۔ تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے پھل میوے ہیں اور ان میں سے تم کھاتے ہو

وَ شَجَرَةً تَخْرُ جُ مِنْ طُوْرِ سَیْنَآءَ تَنْۢبُتُ بِالدُّهْنِ وَ صِبْغٍ لِّلْاٰكِلِیْنَ

اور (ہم نے) درخت (پیدا کیا) جو طور سینا پہاڑ سے نکلتا ہے، تیل اور کھانے والوں کے لیے سالن لے کر اگتا ہے

وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةًؕ-نُسْقِیْكُمْ مِّمَّا فِیْ بُطُوْنِهَا وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ

اور بیشک تمہارے لیے چوپایوں میں سمجھنے کا مقام ہے، ہم تمہیں اس میں سے پلاتے ہیں جو ان کے پیٹ میں ہے اور تمہارے لیے ان میں بہت فائدے ہیں اور انہی سے تم کھاتے ہو

وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ

اور ان پر اور کشتیوں پرتمہیں سوار کیا جاتا ہے۔
37 - سورہ الصفت

رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا وَ رَبُّ الْمَشَارِقِ

آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب ہے اور مشرقوں کامالک ہے۔

اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَةِ نِالْكَوَاكِبِ

بیشک ہم نے نیچے کے آسمان کوستاروں کے سنگھار سے آراستہ کیا۔
36 - سورہ یٰس

وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الْاَرْضُ الْمَیْتَةُ ۚۖ-اَحْیَیْنٰهَا وَ اَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ یَاْكُلُوْنَ

اور ان کے لیے ایک نشانی مردہ زمین ہے ہم نے اسے زندہ کیا اور پھر اس سے اناج نکالا تو اس میں سے کھاتے ہیں ۔

وَ جَعَلْنَا فِیْهَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ وَّ فَجَّرْنَا فِیْهَا مِنَ الْعُیُوْنِ

اور ہم نے اس میں باغ بنائے کھجوروں اور انگو روں کے اور ہم نے اس میں کچھ چشمے بہائے۔

لِیَاْكُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖۙ-وَ مَا عَمِلَتْهُ اَیْدِیْهِمْؕ-اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ

کہ اس کے پھلوں میں سے کھائیں اور یہ ان کے ہاتھ کے بنائے نہیں تو کیا حق نہ مانیں گے۔

سُبْحٰنَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ وَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَ مِمَّا لَا یَعْلَمُوْنَ

پاکی ہے اسے جس نے سب جوڑے بنائے ان چیزوں سے جنہیں زمین اگاتی ہے اور خود ان سے اور ان چیزوں سے جن کی انہیں خبر نہیں ۔
67 - سورہ ملک

الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُ

وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون زیادہ اچھے عمل کرنے والا ہے اور وہی بہت عزت والا،بہت بخشش والا ہے

الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاؕ-مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍؕ-فَارْجِـعِ الْبَصَرَۙ-هَلْ تَرٰى مِنْ فُطُوْرٍ

وہ جس نے ایک دوسرے کے اوپرسات آسمان بنائے (اے بندے!)تو رحمٰن کے بنانے میں کوئی فرق نہیں دیکھے گا پس تو نگاہ اٹھا کر دیکھ، کیاتجھے کوئی رخنہ نظر آتا ہے

ثُمَّ ارْجِـعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ

پھر دوبارہ نگاہ اٹھا کر دیکھ، نگاہ تیری طرف ناکام ہو کر تھکی ماندی پلٹ آئے گی

وَ لَقَدْ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ وَ جَعَلْنٰهَا رُجُوْمًا لِّلشَّیٰطِیْنِ وَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِیْرِ

اورضرور بیشک ہم نے نیچے کے آسمان کو چراغوں سے آراستہ کیا اور انہیں شیطانوں کو مار بھگانے کا ذریعہ بنایا اور ہم نے ان کے لیے بھڑکتی آگ کا عذاب تیار کررکھا ہے ۔

اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ فَوْقَهُمْ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقْبِضْنَﰉ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا الرَّحْمٰنُؕ-اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍۭ بَصِیْرٌ

اور کیا انہوں نے اپنے اوپر پر پھیلاتے ہوئے اور سمیٹتے ہوئے پرندے نہ دیکھے، انہیں رحمٰن کے سواکوئی نہیں روکتا،بیشک وہ ہر چیز کو خوب دیکھنے والا ہے

قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَ كُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْـٕدَةَؕ-قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ

تم فرماؤ: وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنائے، تم بہت کم شکر ادا کرتے ہو

گرافک ڈیزائن کا مطلب ہے تصویروں، رنگوں، اور الفاظ کا ایسا استعمال کرنا کہ وہ دلکش اور مفید نظر آئیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے کوئی کہانی لکھی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ لوگ اسے پڑھیں، تو آپ اس کے لیے ایک خوبصورت سرورق (Cover) بنا سکتے ہیں۔
🎨 سرگرمی: اپنے ارد گرد وہ چیزیں تلاش کریں جن میں گرافک ڈیزائن استعمال ہوا ہو، جیسے کہ بسکٹ کا ڈبہ، کہانی کی کتاب، یا آپ کی پسندیدہ ویڈیو گیم کا کور۔

🔹 لائن: سیدھی، ٹیڑھی، گول یا زگ زیگ لائنیں ڈیزائن میں اہم ہوتی ہیں۔
🔹 رنگ: ہر رنگ کا ایک خاص اثر ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، سرخ رنگ جوش کو ظاہر کرتا ہے اور نیلا سکون کو۔ (بچوں کو لائنوں اور رنگوں کے ساتھ کھیلنے دیں)
🔹 شکلیں: گول، چوکور، تکون، ستارہ، اور دل جیسی شکلیں ڈیزائن میں استعمال ہوتی ہیں۔ مربع، دائرہ، ستارہ وغیرہ کے ساتھ ڈیزائن بنائیں)
🔹 بناوٹ (Texture): کسی چیز کی سطح کی طرح لگنے والا ڈیزائن، جیسے کہ لکڑی یا کپڑے کی بناوٹ۔
🔹 جگہ (Space): تصویر میں خالی جگہ چھوڑنا تاکہ چیزیں واضح نظر آئیں۔ (کاغذی کولاج اور کمپیوٹر پر مشقیں)
🔹 لکھائی (Typography): مختلف قسم کے فونٹس اور مزے دار الفاظ کا استعمال۔ اپنے نام کا خوبصورت ڈیزائن بنائیں

🎨 تضاد (Contrast): روشن اور گہرے رنگوں کا استعمال تاکہ چیزیں نمایاں ہوں۔
🎨 ترتیب (Hierarchy): سب سے اہم چیز کو سب سے بڑا دکھانا۔
🎨 صف بندی (Alignment): ڈیزائن میں ہر چیز کو ترتیب سے رکھنا۔
🎨 توازن (Balance): چیزوں کو صحیح جگہ پر رکھنا تاکہ ڈیزائن خوبصورت لگے۔
🎨 قربت (Proximity): جو چیزیں آپس میں جڑی ہوئی ہیں، انہیں قریب رکھنا۔
🎨 تکرار (Repetition): ایک جیسے ڈیزائن بار بار استعمال کرنا تاکہ خوبصورتی بڑھے۔
🎨 سادگی (Simplicity): کم چیزوں سے خوبصورت ڈیزائن بنانا۔

🎨 اپنی پسندیدہ کہانی کے لیے ایک نیا سرورق بنائیں۔
🖍️ ایک سادہ سا لوگو ڈیزائن کریں جو آپ کے نام سے متعلق ہو۔
📜 ایک دعوت نامہ بنائیں۔
🖼️ کمپیوٹر پر "Tux Paint" یا "Canva" میں تصویریں بنائیں۔

💻 "Canva" میں سادہ ڈیزائن بنانا۔  آسان پوسٹر اور کارڈ بنانا
💻Tux Paint – ڈرائنگ کے بنیادی اصول اور مزیدار خاکے بنانا
💻 Adobe Illustrator (بچوں کے لیے) – صرف بنیادی چیزیں جیسے اشکال بنانا اور رنگ بھرنا

  • اپنے ڈیزائن کو محفوظ اور پرنٹ کرنا
  • اپنی تخلیقات دوسروں کو دکھانا
🎯 ڈیزائن چیلنج: ایک دن میں ایک نیا گرافک ڈیزائن بنانے کی کوشش کریں۔
🏆 بہترین ڈیزائن کا مقابلہ: اپنے دوستوں کے ساتھ ایک مقابلہ رکھیں اور سب سے خوبصورت ڈیزائن کا انتخاب کریں۔
 
 

گرافک ڈیزائن فری لانسنگ روڈمیپ
مہینہ 1: سیکھنا اور مشق
• گرافک ڈیزائن کورس مکمل کریں۔
• روزانہ کینوا، ایڈوب السٹریٹر، اور فوٹو شاپ جیسے ٹولز پر مشق کریں۔
• پوسٹرز، لوگوز، اور سوشل میڈیا پوسٹس جیسے چھوٹے ڈیزائن پراجیکٹس پر کام کریں۔
• بہترین گرافک ڈیزائنرز کو فالو کریں اور ان سے سیکھیں۔
• پہلے سے موجود ڈیزائنز کو دوبارہ ڈیزائن کرکے اپنا پورٹ فولیو بنائیں۔
مہینہ 2: پورٹ فولیو اور آن لائن موجودگی
• کم از کم 10 اعلیٰ معیار کے ڈیزائنز پر مشتمل ایک مضبوط پورٹ فولیو بنائیں۔
• بیہانس، ڈریبل، اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس بنائیں۔
• بنیادی کمیونیکیشن اور کلائنٹ ہینڈلنگ مہارتیں سیکھیں۔
• فائیور اور اپ ورک پر ایک متاثر کن پروفائل اور گِگ بنائیں۔
• ابتدا میں مفت یا کم قیمت کے ڈیزائنز فراہم کریں تاکہ ریویوز اور اعتماد حاصل کیا جا سکے۔
مہینہ 3: کلائنٹس حاصل کرنا اور کمائی شروع کرنا
• فری لانسنگ ویب سائٹس پر چھوٹے پراجیکٹس کے لیے اپلائی کرنا شروع کریں۔
• سوشل میڈیا کے ذریعے ممکنہ کلائنٹس کو متوجہ کریں۔
• فری لانس کام کے لیے فیس بک گروپس اور آن لائن کمیونٹیز میں شامل ہوں۔
• چھوٹے کاروباری اداروں سے رابطہ کریں اور ڈیزائن سروسز کی پیشکش کریں۔
• کلائنٹس کی آراء کے مطابق اپنی سروسز میں بہتری لائیں۔
اضافی نکات:
• مستقل مزاجی اور صبر کا مظاہرہ کریں؛ فری لانسنگ میں وقت لگتا ہے۔
• اپنی سروسز کی مؤثر مارکیٹنگ کے لیے مارکیٹنگ اسکلز سیکھیں۔
• اپنی مہارتوں کو بڑھانے کے لیے ایڈوانس کورسز کریں۔
• دیگر فری لانسرز اور ممکنہ کلائنٹس کے ساتھ نیٹ ورکنگ کریں۔
اس روڈمیپ پر عمل کر کے طلبہ صرف 3 ماہ میں فری لانس گرافک ڈیزائنر کے طور پر کمانا شروع کر سکتے ہیں! 🚀💰

 

جی ہاں! اگر طالبعلم زیادہ محنت اور اسمارٹ حکمت عملی اپنائے، تو وہ کم وقت میں بھی فری لانسنگ میں قدم جما سکتا ہے۔ اس کے لیے درج ذیل اقدامات مفید ہوں گے:

1. زیادہ مشق اور سیکھنے کی رفتار تیز کریں

  • ایک مہینے کے بجائے 2 ہفتوں میں کورس مکمل کریں۔
  • روزانہ 4-5 گھنٹے ڈیزائننگ کی مشق کریں۔
  • کینوا، فوٹو شاپ، اور السٹریٹر کے زیادہ استعمال ہونے والے فیچرز پر فوکس کریں۔

2. تیز اور معیاری پورٹ فولیو بنائیں

  • 5-7 بہترین ڈیزائنز کا فوری پورٹ فولیو بنائیں۔
  • فری میں 2-3 چھوٹے پراجیکٹس کر کے ریویوز اور تجربہ حاصل کریں۔

3. فوری کلائنٹس حاصل کرنے کی حکمت عملی

  • فائیور اور اپ ورک پر زیادہ پرکشش اور واضح پروفائل بنائیں۔
  • فیس بک گروپس، انسٹاگرام اور لنکڈ ان پر براہ راست کلائنٹس سے رابطہ کریں۔
  • "پہلا آرڈر رعایتی قیمت پر" کی آفر دیں تاکہ کلائنٹس متوجہ ہوں۔

4. نیٹ ورکنگ اور مارکیٹنگ

  • ہر دن کم از کم 10 ممکنہ کلائنٹس کو اپنا کام دکھائیں۔
  • اپنے سوشل میڈیا پروفائلز پر روزانہ ایک نیا ڈیزائن پوسٹ کریں۔
  • اپنی سروسز کے اشتہارات فری لانسنگ گروپس میں لگائیں۔

نتیجہ

✅ اگر طالبعلم روزانہ 6-8 گھنٹے محنت کرے تو وہ 1.5 سے 2 ماہ میں کمائی شروع کر سکتا ہے! 🚀